0

۔،۔ اجتماعی نماز عید الاضحی 28جون بروز بدھ (باولنگ ویلٹ بیرکس ہائیم) کے گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اجتماعی نماز عید الاضحی 28جون بروز بدھ (باولنگ ویلٹ بیرکس ہائیم) کے گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

٭ادارہ منہاج انٹرنیشنل فرینکفرٹ کی طرف سے اجتماعی نماز عید الاضحی بروز بدھ مورخہ 28جون کو (باولنگ ویلٹ بیرکس ہائیم)*Bowlingwelt Berkesheimer weg 104 60433 Frankfurt* میں ادا کی جائے گی،ریفریشمنٹ کا بھرپور اہتمام(نماز عید الاضحی * 09:30* پر ادا کی جائے گی)٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں