0

۔،۔ سعودی ہلال احمر ہنگامی صورت حال میں عازمین حج کی خدمت کو تیار ہیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سعودی ہلال احمر ہنگامی صورت حال میں عازمین حج کی خدمت کو تیار ہیں۔ نذر حسین۔،۔

٭ سعودی ہلال احمر کے مطابق 2200 سے زیادہ ہیلتھ پریکٹیشنرز ہنگامی صوت حال میں عازمین حج کی خدمت کو تیار ہیں جبکہ 240 سے زیادہ زمینی اور فضائی ایمبولنسسیں بھی تیار رکھی جائیں گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/مکہ مکرمہ/مدینہ منورہ۔ صدارت عامہ برائیامورِ مقدسہ کے صدر ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کے مطابق کرونا کے خاتمے اور لاکوں کی تعداد میں عازمین کی واپسی کے اعلان کے بعد رواں سال حج سیزن میں سب سے بڑا آپریشنل پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ سعودی ہلال احمر کے مطابق 2200 سے زیادہ ہیلتھ پریکٹیشنرز ہنگامی صوت حال میں عازمین حج کی خدمت کو تیار ہیں جبکہ 240 سے زیادہ زمینی اور فضائی ایمبولنسسیں بھی تیار رکھی جائیں گی، حجاج کرام کی رہنمائی اور معاونت کے لئے آئندہ ہفتے میں 14 ہزار ملازمین پر مشتمل عملہ کے علاوہ 8 وزار سے زائد رضاکار بھی تعینات کئے جائیں گے۔مکہ مکرمہ میں حج 26 جون سے شروع ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں