0

۔،۔ ۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ معزز کاروباری شخصیت راجہ عبد الواحد کے کزن جاوید غوری قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔مسجد المدینہ سٹٹگارٹ۔،۔

0Shares

۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ معزز کاروباری شخصیت راجہ عبد الواحد کے کزن جاوید غوری    قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔مسجد المدینہ سٹٹگارٹ۔،۔

٭معزز کاروباری شخصیت راجہ عبد الواحد کے کزن جاوید غوری کل لیونبرگ (Leonberg) میں قائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ 30 جون بعد نماز جمعہ تین بجے (15:00) مسجد خالد بن ولید کے مقام پر ادا کی جائے گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سٹٹگارٹ۔ سٹٹگارٹ کی ایک انتہائی معزز کاروباری شخصیت جناب راجہ عبدالواحد صاحب کے کزن مصدق جاوید غوری صاحب کل Leonberg میں قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ 30 جون بعد نماز جمعہ تین بجے(15:00) سٹٹگارٹ Badcannstatt میں مسجد خالد بن ولید Viadut Str-2, 70372 Stuttgart کے مقام پر ادا کی جائیگی۔سٹٹگارٹ اور گردونواح کی پاکستانی برادری سے درخواست ہیے وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھتے ھوئے مرحوم کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔شکریہ۔
منجانب: انتظامیہ جامع مسجد المدینہ و پاکستان ویلفئیر سوسائیٹی سٹٹگارٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں