0

۔،۔پاکستان جہلم کی مشہور ٹک ٹاکر مریک ٹریفک حادثہ میں جاں بحق۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔پاکستان جہلم کی مشہور ٹک ٹاکر مریک ٹریفک حادثہ میں جاں بحق۔ نذر حسین۔،۔

٭ٹک ٹاکر مریم اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار سرائے عالم گیر سے جہلم شہر کی جانب سفر کر رہی تھی کہ اچانک دوپٹہ موٹر سائیکل کے ٹائر میں پھنس گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/جہلم/سرائے عالم گیر۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی مشہور و معروف ٹک ٹاکر بد قسمتی سے ٹریفک حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جبٹک ٹاکر مریم اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار سرائے عالم گیر سے جہلم شہر کی جانب سفر کر رہی تھی کہ اچانک دوپٹہ موٹر سائیکل کے پچھلے ٹائر میں پھنس گیا نتیجہ کے طور پر وہ موٹر سائیکل سے بری طرح گر پڑیں اور دوقٹہ اس کے گلے کا پھندہ بن گیا، ریسیکو نے فوری طورپر مریم کو قریب اسپتال میں منتقل گیا افسوسناک طور پر ڈاکٹروں نے مریم کی موت کی تصدیق کر دی، واضح رہے نہ صرف پاکستان جبکہ پوری دنیا میں مریم بہت مقبول تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں