0

۔،۔ سید علی مرتضی، محمد جعفر، میاں اسد حیاء الدین اور فیصل نثار چوہدری کو میاں مبین اختر نے جرمنی برلن آنے پر خوش آمدید کہا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سید علی مرتضی، محمد جعفر، میاں اسد حیاء الدین اور فیصل نثار چوہدری کو میاں مبین اختر نے جرمنی برلن آنے پر خوش آمدید کہا۔ نذر حسین۔،۔

٭میاں مبین اختر فوکل پرسن برائے منسٹری اوورسیز جرمنی نے پاکستان سے آنے والے مہمانوں سید علی مرتضی، محمد جعفر، میاں اسد حیاء الدین اور فیصل نثار چوہدری کو خوش آمدید کہا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/برلن۔ میاں مبین اختر فوکل پرسن برائے منسٹری اوورسیز جرمنی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں نے سید علی مرتضی وفاقی سیکریٹری داخلہ، محمد جعفر ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائم ونگ (ایف آئی اے) میاں اسد حیاء الدین،وفاقی سیکریٹری (وزارت بحری امور) اور فیصل نثار چوہدری جوائنٹ سیکریٹری داخلہ ایڈمن اینڈ سیکورٹی کو جرمنی مد پر خوش آمدید کہا۔ انہوں نے ہمیشہ کی طرح اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو اُٹھایا میاں مبین اختر فوکل پرسن برائے منسٹری اوورسیز جرمنی،سفیر جسٹس ہیلپ لائن یورپین یونین نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیعی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، ہمیشہ کی طرح پاکستان سے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو جلد حل کروانے پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں