0

۔،۔عظیم الشان محفل تحفظ ناموس قرآن و شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔عظیم الشان محفل تحفظ ناموس قرآن و شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭ انجمن غلامان مصطفیﷺ انٹرنیشنل (فرینکفرٹ جرمنی کے زیر اہتمام 26جولائی 2023 بروز بدھ بعد نماز عصر 19:00 بجے سید ہاوس سید صفدر حسین شاہ روڈ گاوُ  میں زیر صدارت حضرت صاجزادہ پیر منور حسین جماعتی عظیم الشان محفل تحفظ ناموس قرآن و شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ٭

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں