0

۔،۔ محمد جاوید عظیمی کی زیر صدارت قرآن اور حیات انسانی کی تقریب کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ محمد جاوید عظیمی کی زیر صدارت قرآن اور حیات انسانی کی تقریب کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام تقریب٭قرآن اور حیات انسانی٭ 16 جولائی2023 بروز اتوار بوقت15:00 Uhr بجے جاوید عظیمی کی زیر صدارت کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں علی اصغر عظیمی خصوصی خطاب فرمائیں گے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ہالینڈ/دی ہیگ۔ ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ہالینڈ کے مطابق ہالینڈ میں مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام تقریب٭قرآن اور حیات انسانی٭ 16 جولائی2023 بروز اتوار بوقت15:00 Uhr بجے جاوید عظیمی کی زیر صدارت کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں علی اصغر عظیمی خصوصی خطاب فرمائیں گے جبکہ مولانا غلام مصطفی نقشبندی اجتماعی دعا فرمائیں گے۔ ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ہالینڈ کے نمائندہ خصوصی کے مطابق علمی، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ والینڈ کے زیر اہتمام علمی نشست ٭بعنوان قرآن اور حیات انسانی٭پر عظیمی ہاوس دی ہیگ میں تقریب منعقد کی جائے گی،مذکورہ تقریب میں ڈیلی روشنی ہالینڈ سلسلہ عظیممیہ کے سینئر رکن اور یو ٹیوب فیم علی اصغر عظیمی جو خصوصی طور پر پاکستان سے تشریف لائے ہیں موقع اور موضوع کی مناسبت کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ محمد جاوید عظیمی کی زیر صدارت ہونے والی تقریب میں خصوصی اجتماعی دُعا مولانا حافظ غلام مصطفی تقشبندی فرمائیں گے۔ تقریب کے اختتام پر تقریب میں شرکت کرنے والے حضرات کی تواضع لنگری محمد سے کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں