0

۔،۔26 جولائی بروز بدھ بعد نماز عصر 19:00 Uhrبجے عظیم الشان محفل تحفظ ناموس قرآن و شہدائے کربلاؓ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔26 جولائی بروز بدھ بعد نماز عصر 19:00بجے عظیم الشان محفل تحفظ ناموس قرآن و شہدائے کربلاؓ۔ نذر حسین۔،۔

٭سید ہاوس صفدر حسین شاہ ہائین ہاوزر سٹراسے میں انجمن غلامان مصطفیﷺ انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل تحفظ ناموس قرآن و شہدائے کربلاؓ کا اہتمام کیا جائے گا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/روڈگاوُ۔ پیر سید منور حسین شاہ کی زیر صدارت عظیم الشان محفل تحفظ ناموس قرآن و شہدائے کربلاؓ کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں جرمنی بھر سے نعت خواں حضرات تشریف لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں