0

۔،۔ اتوار کو پولنگ بند ہونے کے چند منٹ بعد،پیوٹن (87.9 فیصد) ووٹوں کے ساتھ برتری پر۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اتوار کو پولنگ بند ہونے کے چند منٹ بعد،پیوٹن (87.9 فیصد) ووٹوں کے ساتھ برتری پر۔ نذر حسین۔،۔

٭(سات7 اکتوبر1952) کو جنم لینے والے روسی سیاست دان۔ولادی میئر ولادیمیروپوتین (اکتیس 31 دسمبر 1999) سے روسی فیڈریشن کے صدر ہیں اتوار کو پولنگ بند ہونے کے چند منٹ بعد روسی سنٹرل الیکشن کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ پیوٹن (87.9 فیصد) ووٹوں کے ساتھ برتری پرہیں، نتیجہ کا مطلب ہے کہ روسی سیاست دان۔ولادی میئر ولادیمیروپوتین کم از کم (2030) تک حکومت کریں گے تب تک وہ (ستتر77) سال کے ہو جائیں گے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ماسکو۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق (سات7 اکتوبر1952) کو جنم لینے والے روسی سیاست دان۔ولادی میئر ولادیمیروپوتین (اکتیس 31 دسمبر 1999) سے روسی فیڈریشن کے صدر ہیں اتوار کو پولنگ بند ہونے کے چند منٹ بعد روسی سنٹرل الیکشن کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ پیوٹن (87.9 فیصد) ووٹوں کے ساتھ برتری پرہیں، نتیجہ کا مطلب ہے کہ روسی سیاست دان۔ولادی میئر ولادیمیروپوتین کم از کم (2030) تک حکومت کریں گے تب تک وہ (ستتر77) سال کے ہو جائیں گے، ولادی میئر پوتین (اکتیس 31 دسمبر 1999) سے روس پر حکومت کر رہے ہیں اور پانچویں بار صدر منتخب ہوئے ہیں جبکہ دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین کی گئی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک تقریب میں روسی صدر ولادی میئر ولادیمیروپوتینکو ٹھگ کا لقب دے دیا، اس سے قبل امریکی صدر نے وم منصب کو (قاتل، آمر، قصائی اور جنگی مجرم بھی کہہ چکے ہیں) جبکہ روسی صدر نے زبانی حملوں پر جو بائیڈن کو کبھی سخت جواب نہیں دیا جبکہ اس کے برعکس وہ بائیڈن کو درازی عمر کی دعائیں دیتے رہے ہیں کیونکہ روسی صدر کا کہنا ہے کہ بائیڈن ٹرمپ سے بہتر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں