۔،۔ 28 ستمبر بروز ہفتہ 2024راوُن ہائیم میں محفل میلاد مصطفی کا نورانی اہتمام۔ نذر حسین۔،۔
٭ 28 ستمبر بروز ہفتہ 2024راوُن ہائیم میں محفل میلاد مصطفی کا نورانی اہتمام کیا جارہا ہے، پرورام صوفی محمد طارق کے گھر پر ہو گا، خواتین کے لئے پردہ کا انتظام ہو گا، پارکنگ کا وسیع اہتمام٭