۔،۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ کی طرف سے معزز پاکستانی کمیونٹی کے لئے اہم اعلان۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ کی طرف سے معزز پاکستانی کمیونٹی کے لئے اہم اعلان۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ کی طرف سے معزز پاکستانی کمیونٹی کے لئے اہم اعلان۔ نذر حسین۔،۔

٭ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹمیں تکنیکی مسائل کی وجہ سے پاسپورٹ کی درخواستیں وصول کرنے سے قاصر ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ کی طرف سے معزز اور پیاری پاکستانی کمیونٹی کے لئے اہم اعلان کیا گیا ہے کہ۔تکنیکی مسائل کی وجہ سے فی الوقت پاسپورٹ کی درخواستیں وصول کرنے سے قاصر ہے، جیسے ہی سسٹم بحال ہو گا، کمیونٹی کو سوشل میڈیا کے ذریعے فوراََ آگاہ کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں