۔،۔ 247,5 Millionen پاکستانیوں کے امتحان کا وقت آن پہنچا ہے۔9 مئی کو ملتے ہیں انڈین قونصل خانہ پر۔ نذر حسین۔،۔
٭گائے کا گوبر کھانے والوں اور گائے کا موت پینے والوں نے ٭ تقریباََ٭پچیس کروڑ پاکستانیوں کو للکارا ہے، اسی سلسلہ میں 9 مئی بروز جمعّہ دن کو تین بجے ایک دبنگ احتجاجی مظاہرہ بھارتی قونصل خانہ فرینکفرٹ کے سامنے رکھا گیا ہے۔ تمام ناراضگیاں بھول کر، پاکستانی بن کر اکٹھے ہو جاوُ۔ سکھ برادری بھی ہمارے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ عالمی اقدار اور جنگی قوانین اور روایات کو بالائے طاق رکھ کر کسی اور ملک کے پانی کے ذخائر، ڈیمز اور ہائیڈرو پاور اسٹریکچرز کو بھارت نے ٹارگٹ کیا ہے جس کا چند گھنٹوں بعد اسے جواب دے دیا گیا تھا، پاکستان زندہ قوم ہے، پاکستان امن چاہتا ہے لیکن اگر اس پر حملہ کیا جائے گا تو اس کا خمیازہ بھارت کو بھگتنا ہو گا۔پاکستان کا بچہ بچہ اور اوورسیز پاکستانی اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ تمام پاکستانی کمیونٹی، کشمیری کمیونٹی اور سکھ کمیونٹی سے گزارش ہے کہ چلو اُٹھو کمر باندھو اور بھارتی قونصل خانہ کے سامنے جمعہ نُو مئی کو تین بجے اکٹھے ہو کر بھارت کو (تُو لعنت) کرنے کے لئے جمعہ ہوتے ہیں۔ پاکستان جرمن پریس کلب اور شان پاکستان جرمنی بھی بھرپور شرکت کا اعلان کرتے ہیں۔