۔،۔ یکم مئی کو فرینکفرٹ ہوسٹ میں آتش زنی کے بعد ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ یکم مئی کو فرینکفرٹ ہوسٹ میں آتش زنی کے بعد ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ یکم مئی کو فرینکفرٹ ہوسٹ میں آتش زنی کے بعد ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭پولیس افسران نے مشتبہ شخص کو کارل بلوم اسٹریٹ پر آتش زنی کے حملہ میں گرفتار کر لیا٭

شان پاکستان جرمنی ہوسٹ۔ مقامی پولیس کی رپورٹ کے مطابق ایک چونتیس سالہ شخص پر الزام ہے کہ اس نے پہلے پتے اکٹھے کئے اس سے کئی کچرے کے ڈبوں کو آگ لگا دی پھر رہائشیوں کے لئے ایک شیلٹر کے اندر رکھی ہوئی اشیاء کو آگلگائی گئی، اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر ٹرن ٹیبل سیڑھی کا استعمال کرتے ہوئے عمارت کی متاثرہ منزلوں سے کئی لوگوں کو ریسیکیو (بچایا) کیا اور فوری طور پر آگ پر قابو پا لیا، ایمرجنسی اور پولیس اہلکاروں نے عمارت کی تلاشی لی اور مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا، رپورٹ کے دوران ریسیکیو اے دوران متعدد افراد کو چوٹیں آئیں لیکن موقع پر ان افراد کو امدادی علاج کے بعد چھوڑ دیا گیا، جس افراد کف رہائش رہنے کے قابل نہیں تھی انہیں رہائش فراہم کی گئی جبکہ خصو صی پولیس یونٹ نیے واقعات کی صحیح ترتیب اور جرم کے پس منظر کو جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں