
۔،۔ 8 مئی 2026 بروز جمعّہ بوقت شام 17:00 بجے شام ٭کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی طرف سے چیرٹی ڈنر کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔
٭کشمیر یتیم ریلیف ٹرسٹ/کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ /کورٹ۔ کے زیر اہتمام ہونے والے چیئرٹی ڈنر 8 مئی 2026 بروز جمعّہ بوقت شام 17:00 بجے شام (فرینکفرٹ مائین تھال) میں منعقد کی جا رہی ہے۔جس میں جرمنی بھر سے مخیر حضرات تشریف لا رہے ہیں۔آئیئے آپ بھی اس کا حصّہ بنیں اور ٭سب سے بڑے غیر منافع بخش خیراتی ادارے میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کشمیر یتیم ریلیف ٹرسٹ/کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ /کورٹ۔ کشمیر یتیم ریلیف ٹرسٹ/کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ /کورٹ۔ کے زیر اہتمام ہونے والے چیئرٹی ڈنر 8 مئی 2026 بروز جمعّہ بوقت شام 17:00 بجے شام (فرینکفرٹ مائین تھال) میں منعقد کی جا رہی ہے۔جس میں جرمنی بھر سے مخیر حضرات تشریف لا رہے ہیں۔آئیئے آپ بھی اس کا حصّہ بنیں اور ٭سب سے بڑے غیر منافع بخش خیراتی ادارے میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں،فرینکفرٹ اور جرمنی بھر کے مخیر حضرات کی عدالت میں (آٹھ مئی) کو چوہدری محمد اختر آپ کی عدالت میں پیش ہوں گے، وہ آپ کو چیرٹی کے حوالہ سے بتائیں گیں کہ چیرٹی کسی ایک فیلڈ میں کام نہیں کر رہی۔چیرٹی ڈنر کا مقصد چوہدری محمد اخترکا سب سے بڑا پراجیکٹ (کورٹ جنرل ہاسپیٹل۔خیراتی اسپتال) ہے، جس کا کام شروع ہو چکا ہے اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے چوہدری محمد اختر آپ کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ہال میں (تین سو پچاس افراد کااہتمام کیا گیا ہے) آپ بھی تشریف لائیں اور دل کھول کر عطیات پیش کریں۔ اللہ کریم کے نزدیک لوگوں میں سب سے زیادہ پسندیدہ وہ ہے جو انسانوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچانے والا ہو(حدیث مبارکہ) آپ اپنے عطیات سے کسی ضرورت مند کی جان بھی بچا سکتے ہیں، بے سہاراہ اور یتیم بچوں کی زندگی بنا سکتے ہیں۔کشمیر یتیم ریلیف ٹرسٹ کی جانب سے آزاد کشمیر میں تعمیر ہونے والی بین الاقوامی معیار کی اسپتال کے لئے چیئرٹی ڈنر 8 مئی 2026 بروز جمعّہ بوقت شام 17:00 بجے شام (فرینکفرٹ مائین تھال) میں منعقد کی جا رہی ہے، جرمنی میں بسنے والے تمام مخیر حضرات کے لئے ایک نیا چیلنج ہم چاہتے ہیں کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہونے والے چیئرٹی ڈنر میں ایک نئی تاریخ رقم کی جائے کیونکہ اللہ کریم کے نزدیک لوگوں میں سب سے زیادہ پسندیدہ وہ ہے جو انسانوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچانے والا ہو(حدیث مبارکہ) آپ اپنے عطیات سے کسی ضرورت مند کی جان بھی بچا سکتے ہیں، بے سہاراہ اور یتیم بچوں کی زندگی بنا سکتے ہیں، یہ آپ کا تا قیامت صدقہ جاریہ ہے، آپ غریب لوگوں کی کرن بنیں۔
