۔،۔ فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن  کے نزدیک (56چھپن سالہ) منشیات فروخت خاتون  گرفتار۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے نزدیک (56چھپن سالہ) منشیات فروخت خاتون گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے نزدیک (56چھپن سالہ) منشیات فروخت خاتون گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

٭اتوار کی دوپہر تقریباََ چار بجے ریلے اسٹیشن کے نزدیک (نِدا اسٹریٹ) سے پولیس افسران نے چھپن سالہ خاتون کو منشیات فروخت کرنے کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے ساتھ والی سڑک (ندا اسٹریٹ) پر پولیس افسران نے چھپن سالہ خاتون کو منشیات فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا، رپورٹ کے مطابق ندا اسٹریٹ پر موجود (کیسینو) کی معمول کے مطابق جانچ پڑتال کے دوران خاتون کی تلاشی کے دوران پولیس افسران کو تقریباََ (اٹھائیس گرام ہیروئین٭دو موبائل٭دو پریزیشن اسکیل اور دو سو یورو نقد ملے) پولیس افسران نے ملے والی اشیاء کو ضبط کر کے چھپن سالہ خاتون کو فرینکفرٹ پولیس ہیڈ کوارٹر (حوالات۔سیل) لے جایا گیا تا کہ عدالت میں پیش کی جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں