-,-اہم اعلان-قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، فرینکفرٹ-نذر حسین-,-
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، فرینکفرٹ 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بند رہے گا۔
قونصلر ایمرجنسی کی صورت میں درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے:
+49 18555746 15249
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، فرینکفرٹ
