۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔مرحوم محمد سلیم بھٹی کی اہلیہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔مرحوم محمد سلیم بھٹی کی اہلیہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔مرحوم محمد سلیم بھٹی کی اہلیہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں۔ نذر حسین۔،۔

٭محمد سلیم بھٹی (مرحوم) کی اہلیہ۔کاشف بھٹی کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔جن کی نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی٭٭نماز جنازہ کی ادائیگی آج بعد از نماز عصر تقریباََ (سوا سات 19:15 بجے) پاک محمدی مسجد اوبرراڈ میں ادا کی جائے گی، جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں ٭
Offenbacherland str 212 60599 Frankfurt am Main “for info- Farooq Butt: 017610525178 Rafiq Butt 017656575800 ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آفن باخ۔ محمد رفیق بٹ کی اطلاع کے مطابق محمد سلیم بھٹی (مرحوم) جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، پاک محمدی مسجد کے صدر بھی رہ چکے ہیں کی اہلیہ۔کاشف بھٹی کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔جن کی نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی،ہماری دعا ہے کہ اللہ کریم ان کی مغفرت کرے اور آنے والی تمام منزلیں آسان فرمائے،اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے (آمین۔ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں