۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ناصر احمد (شوائینفورٹ)والے قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔،۔ نذر حسین۔،۔
٭اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ناصر احمد (شوائینفورٹ) والے جن کا تعلق پاکستان (جہلم) سے تھا قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں، ان کی نماز جنازہ بروز جمعہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی٭
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خبر غم
*انا للہ و انا الیہ راجعون
تبدیلی تاریخ و وقت نماڑ جنازہ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ (شوائینفورٹ) میں عرصہ دراز سے رہائش پذیر، *محترم ناصر احمد صاحب جن کا تعلق جہلم سیتھا، رضاۓ الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
اللہ کریم اپنے حبیبؐ کے صدقے ان کی بے حساب مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔ آمین ثم آمین۔
نماز جنازہ Feritag/جمعہ مبارک
18اگست 2023
بوقت: بعد نماز جمعہ
نماز جمعہ: 14:00بجے
بمقام*Adresse
جامع مسجد غوثیہ، پاک دارلاسلام،فرینکفرٹ
*Gwinnerstr.18, 60388
Frankfurt*.
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
منجانب: خادمین جامع مسجد غوثیہ۔ پاک دارالاسلام فرینکفرٹ