0

۔،۔گھریلو خاتون نے کھانا پکاتے ہوئے جیسے ہی ہنڈیا کو سونگھا بے ہوش کر کے گر گئی۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔گھریلو خاتون نے کھانا پکاتے ہوئے جیسے ہی ہنڈیا کو سونگھا بے ہوش کر کے گر گئی۔نذر حسین۔،۔

٭برازیل میں 25 سالہ خاتون کی عجیب و غریب انداز میں موت پر گھر والے ششدر رہ گئے)خاتون تھائیس میڈیروس) کو کالی مرچ سے الرجی تھی جو زیادہ مقدار میں سونگھنے سے انہیں شدید متاثر کر گئی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/برازیل۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں 25 سالہ خاتون کی عجیب و غریب انداز میں موت پر گھر والے ششدر رہ گئے)خاتون تھائیس میڈیروس) کو کالی مرچ سے الرجی تھی جو زیادہ مقدار میں سونگھنے سے انہیں شدید متاثر کر گئی، رپورٹ کے مطابق خاتون نے کھانا بناتے ہوئے جیسے ہی ہانڈی کا ڈھکن کھول کر کھانا سونگھا تو حلق میں جلن محسوس کرتے ہوئے بے ہوش ہو گئی اسپتال پہنچانے پر وہ خاتون قومہ میں چلے گئی، ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق خاتون کے دماغ میں سوجن پڑ گئی۔متوقع طور پر انہیں کالی مرچوں سے الرجی تھی۔جو زیادہ مقدار میں سونگھنے سے انہیں شدید متاثر کر گئی۔بعد ازاں دماغ کو خون اور آکسیجن کی ترسیل میں رکاوٹ ہونے پر موت واقع ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں