0

۔،۔ جو چمکتا وے وہ سونا نہیں ہوتا۔چمکنے والی چین چوری کرنے والے والے دو ڈکیت گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جو چمکتا وے وہ سونا نہیں ہوتا۔چمکنے والی چین چوری کرنے والے والے دو ڈکیت گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

٭گذشتہ رات فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے علاقہ میں گھو منے والے شخص کے گلے میں چمکتی چین دیکھ کر دو ڈکیتوں نے چین لوٹ لی بدقسمتی سے گشتی پولیس نے فوراََ ہف ڈکیتوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/مرکزی ریلوے اسٹیشن۔ پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ رات (ڈیڑھ بجے) کے قریب دو ڈکیتوں نے دیکھا کہ ایک (اٹھائیس) سالہ نوجوان گلے میں سونے کی چمکتی چین پہن کر گھوم رہا ہے ان سے نہ رہا گیا دونوں نے جھپٹ کر اس کے گلے سے سونے کی چین توڑ کر چھین لی، گشتی پولیس نے فوراََ موقع پر پہنچ کر (سینتالیس) سالہ ڈکیت کو اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جب وہ اپنے (اکیس) سالہ ساتھی کو چین دے رہا تھا، گشتی پولیس نے چین چرانے والے ڈکیتوں کو پکڑ کر سینٹرل پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں