0

۔،۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں رمضان کے چاند کے مناظر۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں رمضان کے چاند کے مناظر۔ نذر حسین۔،۔

٭گیارہ 11 مارچ 2024۔ یکم رمضان 1445۔٭جرمن ٹائم کے مطابق 18:47 بجے فرینکفرٹ میں چاند کے مناظر شان پاکستان پڑھنے والوں کے لئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ آج مورخہ (گیارہ 11 مارچ 2024۔ یکم رمضان 1445۔٭جرمن ٹائم کے مطابق 18:47 بجے فرینکفرٹ میں چاند کے مناظر شان پاکستان پڑھنے والوں کے لئے) یہاں اس بات کا ذکر ضروری ہے کہ پہلے دن کا چاند اتنا صاف اور بڑا نہیں ہوتا۔ انشا اللہ جن اہل اسلام نے آج روزہ رکھا تھا ان کا روزہ صحیح تھا اللہ کریم ہمیں رمضان کی برکتیں عطاء فرمائیں اور آپس میں اتفاق عطاء فرمائے (آمین۔ ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں