۔،۔ یکم ستمبر 2024 کوجرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں بین المذاہب ہم آہنگی (ختم نبوتﷺ) کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔
٭ یکم ستمبر 2024 کو جرمنی کے شہر فرینکفرٹ (ہاوُس گالوس) میں ٭ محترمہ ثقلین سیدہ سفیر پاکستان برلن کی زیر صدارت(ختم نبوت ﷺ کی روشنی) میں عظیم الشان بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ٭حضور سیدی ہاشم الگیلانی۔گد ی نشین غوث اعظم دربار بغداد شریف ٭مذہبی اسکالر علامہ پیر سید ظفراللہ شاہ برطانیہ اور مبلغ اسلام حضرت علامہ پیر سید حسنات احمد بخاری۔زیب سجادہ آسانہ عالیہ آل رسول برسلز بلجیئم ٭یورپ بھر سے علماء کرام٭سادات گرامی اور ثناء خوانِ مصطفیﷺ تشریف لائیں گے٭جرمن پارلیمنٹ ممبران٭مختلف چرچ٭مختلف مذاہب کے سفیر ٭ خصوصی طور پر قونصل جنرل آف پاکستان زاہد حسین٭ہیڈ آف چانسلری شفاعت کلیم خٹک٭ڈپٹی ہیڈ مشن سفارتخانہ پاکستان برلن ماجد خان لودھی ٭ کمرشل قونصل فرینکفرٹ محترمہ آمنہ نعیم٭ہیڈ آف نیشنل بینک فرینکفرٹ قمر خان شرکت کریں گے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بغداد/بلجیئم/برطانیہ/پاکستان۔ یکم ستمبر 2024 کو جرمنی کے شہر فرینکفرٹ (ہاوُس گالوس) میں ٭ محترمہ ثقلین سیدہ سفیر پاکستان برلن کی زیر صدارت(ختم نبوت ﷺ کی روشنی) میں عظیم الشان بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ٭حضور سیدی ہاشم الگیلانی۔گد ی نشین غوث اعظم دربار بغداد شریف ٭مذہبی اسکالر علامہ پیر سید ظفراللہ شاہ برطانیہ اور مبلغ اسلام حضرت علامہ پیر سید حسنات احمد بخاری۔زیب سجادہ آسانہ عالیہ آل رسول برسلز بلجیئم ٭یورپ بھر سے علماء کرام٭سادات گرامی اور ثناء خوانِ مصطفیﷺ تشریف لائیں گے٭جرمن پارلیمنٹ ممبران٭مختلف چرچ٭مختلف مذاہب کے سفیر ٭ خصوصی طور پر قونصل جنرل آف پاکستان زاہد حسین٭ہیڈ آف چانسلری شفاعت کلیم خٹک٭ڈپٹی ہیڈ مشن سفارتخانہ پاکستان برلن ماجد خان لودھی ٭ کمرشل قونصل فرینکفرٹ محترمہ آمنہ نعیم٭ہیڈ آف نیشنل بینک فرینکفرٹ قمر خان شرکت کریں گے۔ یہ کانفرنس اپنی نوعیت کی عظیم الشان کانفرنس ہو گی اس میں تشریف لا کر کانفرنس کو کامیاب کریں وقت کی پابندی ضروری ہے کیونکہ ہمارے پاس چار وسو کی گنجائش ہے۔