0

۔،۔مرکزی جامع مسجداقصی کوبلنز میں 14 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر میلاد مصطفیﷺ کانفرنس کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔مرکزی جامع مسجداقصی کوبلنز میں 14 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر میلاد مصطفیﷺ کانفرنس کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭ زیر نگرانی صوفی سکالر مفتی ممتاز حسین پیر زادہ (چیئرمین انٹرنیشنل پیس کونسل)مرکزی جامع مسجداقصی کوبلنز میں 14 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر میلاد مصطفیﷺ کانفرنس کا انعقاد زیر صدارت یادگار اسلاف علامہ محمد صدیق پتھروی کیا جائے گا جس میں خصوصی خطاب کے لئے عظیم مذہبی اسکالر علامہ پیر سید فرحت حسین شاہ بخاری (ڈائریکٹر الصفہ اسلامک سنٹر آوُگس برگ)، علامہ عبد اللطیف چشتی الازہری اور قاری غلام زکریا شاکر بھی خصوصی شرکت کریں گے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کوبلنز۔ زیر نگرانی صوفی سکالر مفتی ممتاز حسین پیر زادہ (چیئرمین انٹرنیشنل پیس کونسل)مرکزی جامع مسجداقصی کوبلنز میں 14 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر میلاد مصطفیﷺ کانفرنس کا انعقاد زیر صدارت یادگار اسلاف علامہ محمد صدیق پتھروی کیا جائے گا جس میں خصوصی خطاب کے لئے عظیم مذہبی اسکالر علامہ پیر سید فرحت حسین شاہ بخاری (ڈائریکٹر الصفہ اسلامک سنٹر آوُگس برگ)، علامہ عبد اللطیف چشتی الازہری اور قاری غلام زکریا شاکر بھی خصوصی شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں