0

۔،۔ عاشقان رسولﷺ کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیر نگرانی 14ستمبر بعد نماز مغرب تقریباََ 20:30 بجے جلوس میلاد نکالا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ عاشقان رسولﷺ کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیر نگرانی 14ستمبر بعد نماز مغرب تقریباََ 20:30 بجے جلوس میلاد نکالا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

٭ عاشقان رسولﷺ کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیر نگرانی 14ستمبر بعد نماز مغرب تقریباََ 20:30 بجے فیضان مدینہ آفن باخ سے جلوس میلاد نکالا جائے گا، تمام عاشقان میلاد مصطفی ﷺ جلوس میلاد میں شرکت فرما کر میٹھے آقاﷺ کی آمد کے نعروں سے اپنے دلوں کو مدینہ بنائیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آفن باخ۔ عاشقان رسولﷺ کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیر نگرانی 14ستمبر بعد نماز مغرب تقریباََ 20:30 بجے فیضان مدینہ(شلوس سٹراسے) آفن باخ سے جلوس میلاد نکالا جائے گا، تمام عاشقان میلاد مصطفی ﷺ جلوس میلاد میں شرکت فرما کر میٹھے آقاﷺ کی آمد کے نعروں سے اپنے دلوں کو مدینہ بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں