۔،۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 19 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ ٭ میوزیکل ڈانس اور کامیڈی پلے۔ نذر حسین۔،۔
٭گاگا پسروری۔سلیم البیلا۔زیسر پیا۔ شاہد خان۔ نینا خان۔ہنی شہزادی۔ ہنا پری۔ شتی خان اور ارشاد احمد۔نَک دا کوکا۔ شادی ہال ہارہائیم میں ایک ساتھ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پہلی بار ٭میوزیکل ڈانس اور کامیڈی شو پیش کرنے پاکستان کے مایہ ناز سُپر اسٹار اور کامیڈی کنگ۔گاگا پسروری۔سلیم البیلا۔زیسر پیا۔ شاہد خان۔ نینا خان۔ہنی شہزادی۔ ہنا پری۔ شتی خان اور ارشاد احمد تشریف لا رہے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کے لئے ضرور تشریف لائیں تا کہ اس طرح کے دوسرے گروپس بھی جرمنی کا رُخ کریں۔قہقہوں کے جھرمٹ میں ایک ساتھ دنیا کے مشہور و معروف سُپر کامیڈی سٹار ایک ساتھ فرینکفرٹ میں دیکھنے کو ملیں گے۔