0

۔،۔ پاک بحریہ نے پیر کو شمالی بحیرہ عرب میں آپریشن کے دوران 2400 کلو گرام سے زائد منشیات قبضہ میں لے لیں۔ نذرحسین۔،۔

0Shares

۔،۔ پاک بحریہ نے پیر کو شمالی بحیرہ عرب میں آپریشن کے دوران 2400 کلو گرام سے زائد منشیات قبضہ میں لے لیں۔ نذرحسین۔،۔

٭پاک بحریہ نے پیر کو شمالی بحیرہ عرب میں آپریشن کے دوران(145ایک سو بیتالیس ملین ) ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات قبضہ میں لے لیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کراچی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاک بحریہ نے پیر کو شمالی بحیرہ عرب میں آپریشن کے دوران 2400 کلو گرام سے زائد منشیات قبضہ میں لے لیں۔ضبط شدہ منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں (145ایک سو بیتالیس ملین ) ڈالر بتائی جاتی ہے۔ پاک بحریہ کے جہاز (معاون) نے بحری فضائی اثاثوں کی مد سے ایک مشکوک کشتی پر بورڈنگ آپریشن کیا اور کشتی کے خفیہ کمپارٹمنٹس میں چھپائی گئی منشیات کو قبضہ میں لے لیا،رپورٹ کے مطابق منشیات کی یہ کھیپ سمندری راستوں سے بین الاقوامی مقامات تک پہنچائی جا رہی تھی۔ واضح رہی پاک بحریہ خطے کی سمندری حدود میں ہر قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لئے ہمہ وقت متحرک رہتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں