۔،۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 9 مئی کو پاکستان پر بھارتی فضائی حملوں اور میزائل داغنے کے خلاف بھارتی قونصلیٹ کے سامنے٭ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ اور پاکستان اوورسیز الائنس فورم یورپ کے زیر اہتمام زبردست مظاہرہ۔،۔
٭جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 9 مئی کو پاکستان پر بھارتی فضائی حملوں اور میزائل داغنے کے خلاف بھارتی قونصلیٹ کے سامنے٭ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ اور پاکستان اوورسیز الائنس فورم یورپ کے زیر اہتمام زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں جرمنی بھر سے پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی، خصوصی طور پر چوہدری اقبال پرویز لوہسر ایک قافلہ کے ساتھ بلجیئم سے تشریف لائے۔جبکہ ہاگن سے ماجد اقبال بھی قافلہ کے ساتھ مظاہرہ میں شرکت کے لئے پہنچے اور خصوصی طور پر جاوید اقبال بھٹی اپنے قافلہ کے ساتھ سٹٹگارٹ سے تشریف لائے۔۔ ریلی سے خطاب کرنے والے٭رفیق چوہدری٭سید حامد شاہ٭چوہدری اعجاز حسین پیارا ٭دانیال جہانگیر ملک٭چوہدری اقبال پرویز لوہسر٭شاہ ریز بشیر۔ محمود سعید تھے ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بھارتی قونصل خانہ۔ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ اور پاکستان اوورسیز الائنس فورم یورپ کے زیر نگرانی جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 9 مئی کو پاکستان پر بھارتی فضائی حملوں اور میزائل داغنے کے خلاف جرمنی کے رونق بھرے شہر کی فضاء ایک بار پھر فلک شگاف نعروں ٭پاکستان زندہ باد ٭پاک فوج زندہ باد ٭ٹیرورسٹ،ٹیرورسٹ۔مودی ٹیرورسٹ٭ٹیرورسٹ، ٹیرورسٹ۔انڈیا ٹیرورسٹ سے گونج اُٹھی۔ریلی فضاء کو گرماتی ہوئی بھارتی قونصل خانہ کے سامنے پہنچی جہاں پر شدید نعرے بازی کی گئی۔جس کو بھارتی عہدہ داروں نے کیمروں میں محفوظ کر لیا، چوہدری اعجاز حسین پیارا نے مائیک سنبھالتے ہوئے باقاعدہ آغاز کے لئے ننھے بچے سے تلاوت قرآن پاک کروائی۔ رفیق چوہدری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، بھارت نے ایئر سٹرائک کر کے بے گناہ شہریوں کا خون بہایا اور سے سندھور سمجھ کر اپنے ماتھے پر لگایا ہے،معصوم لوگوں کے خون کا جواب دیا بھی ہے اور انشا اللہ عنقریب دیں گے بھی۔سید حامد شاہ نے اپنے پیغام میں کہا انڈیا نے پاکستان میں جو دہشت گردی کی ہے، کچھ تو شرم کرو اور یاد رکھنا اس دہشت گردی کا جواب دیا جائے گا۔پاکستان اوورسیز الائنس فورم یورپ کے صدر چوہدری اعجاز حسین پیارا نے اپنے پیغام میں للکارتے ہوئے کہا میں مودی کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ٭دنیا کی پیشہ ورانہ (آرمی فوج) کے ساتھ تمہارا واسطہ پڑا ہے۔کیوں اپنے بھارت کو تباہ کرنے پر تُلے ہوئے ہو،اور یاد رکھنا کہ تم نے جو دہشت گردی پاکستان میں کی ہے انشا اللہ اس کا عنقریب تمہیں کرارہ جواب ملے گا،ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری اقبال پرویز لوہسر نے پاکستانیوں کا خون گرمانے کے لئے ٹیرورسٹ ٹیرورسٹ۔ انڈیا ٹیرورسٹ۔بُچر بُچر۔ مودی بُحچر ے انڈیا مردہ باد، انڈیا مردہ باد۔ٹیرورسٹ، ٹیرورسٹ۔ مودی ٹیرورسٹ کے نعرے لگوائے۔پھر گائے کا گوبر کھانے،موت پینے والوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نعرے لگوائے جو قونصل خانہ کی کھڑکیوں اور پردوں کے پیچھے کھڑے ویڈیو بنا رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپ والو سن لو، بھارتیو سن لو، ہم نے ابھی تک اپنے ملک کا ڈیفینس کیا ہے، یورپ فرانس کے بنے طیارے رافائیل کا غرور بھی خاک میں ملا دیا گیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ کو علم ہے مودی کی شادی نہیں ہوئی یہ ٭ہجڑہ٭ ہے۔ یہ میسج سن لو (سوا کروڑ) پاکستانی جو ملک سے باہر رہتا ہے ان کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ابھی مودی انتظار کرو جب میری،آپ کی اور ہماری فوج جواب دے گی۔خُدا کی قسم۔ تجھے 1965 کی جنگ۔ ابھی نندن،کلبوشن بھی بھلوا دیں گے۔پاکستان زندہ باد۔ افواج پاکستان زندہ باد۔محمود سعید کا کہنا تھا کہ مودی ہم سے ٹکراو گے تو پاش پاش ہو جاو گے۔ ملک دانیال جہانگر کچھ یوں گویا ہوئے ایتھے سید بھی ہینڑ، ادھر چوہدری بھی ہیں، ادھر گُجر بھی ہیں، ادھر جٹ بھی ہیں، ادھر رائیں بھی ہیں۔ ادھر پٹھان بھی ہیں ادھر کشمیری بھی ہیں،ادھر سردار بھی ہیں ٭اُو موتر پینڑ والیو،تے گاں دا گوبر کھانڑ والیو۔ ساڈے نبی دے ناں تے بننڑ والی دھرتی تے آ کے تے ویکھو تسانوں ماں دا دوودھ یاد کروا دینواں گے۔ آزاد حسین کا کہنا تھا کہ تم گوبر کھانے والے اور گائے کا موت پینے والو تم ہم سے کیا ٹکراوُ گے باز آ جاوُ نہیں تو بہت پچھتاوُ گے۔ ہم جنگ نہیں چاہتے اگر تم چاہتے ہو تو ست بسم اللہ آوُ ہم تمہیں پاش پاش کر دیں گے۔ شاوریز بشیر ہم آج پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کھڑے ہیں، اس کے بعد ایک میسج دیا گیا کہ ہم ایک امن پسند قوم ہیں،نہ جنگ چاہتے ہیں اور نہ ہی جنگ ہماری خواہش ہے،لیکن نریندا مودی کو جنگ کا شوق چڑھا ہے،پاکستانی قوم اور افواج پاکستان اگلے بہتر گھنٹوں میں تجھے جواب دینے جا رہی ہے اس کا تم سوچ بھی نہیں سکتے۔