رمضان المبارک ایک ہی عیسوی (شمسی)سال 2030  میں دو مرتبہ آئے گا۔ نذر حسین۔،۔ 0

رمضان المبارک ایک ہی عیسوی (شمسی)سال 2030 میں دو مرتبہ آئے گا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

رمضان المبارک ایک ہی عیسوی (شمسی)سال 2030 میں دو مرتبہ آئے گا۔ نذر حسین۔،۔

٭ہجری سال تقریباََ 354 دن کا ہوتا ہے،جبکہ عیسوی سال 365 دن کا ہوتا ہے۔اسی وجہ سے رمضان ہر سال عیسوی کیلنڈر میں تقریباََ دس سے گیارہ دن پہلے آ جاتا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ 2030 یعنی ایک ہی عیسوی سال میں مسلمان دو مرتبہ رمضان المبارک کے روزے رکھیں گے۔ جی ہاں ایسا ہو سکتا ہے کہ رمپان المبارک ایک ہی عیسوی (شمسی) سال میں دو مرتبہ آئے۔ اسلامی کیلنڈر چاند کے حساب سے چلتا ہے، جسے ہجری کیلنڈر کہتے ہیں۔ ہجری سال تقریباََ 354 دن کا ہوتا ہے،جبکہ عیسوی سال 365 دن کا ہوتا ہے۔اسی وجہ سے رمضان ہر سال عیسوی کیلنڈر میں تقریباََ دس سے گیارہ دن پہلے آ جاتا ہے، اگلی بار 2030 میں ایسا ہو گا۔ پہلا رمضان۔ 5 جنوری کو ہو گا جبکہ دسرا رمضان 26 دسمبر 2030 سے شروع ہو گا اور جنوری 2031 میں ختم ہو گا،واضح رہے آخری مرتبہ ایسا 1997 میں ہوا تھا اور اس کے بعد 2030 میں ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں