
۔،۔شبِ توبہ۔ محفل شبِ برات۔شعبان المعظم کی پندرہویں شب۔جامع مسجد غوثیہ میں۔ نذر حسین۔،۔
٭شعبان المعظم کی پندرہویں شب٭شب توبہ ٭شب برات کی خوبصورت شب جامع مسجد غوثیہ میں 2 فروری 2026 بروز پیر اہتمام کیا جائے گا۔ نماز عشاء 19:00 بجے صلواۃ تسبیح 20:00 بجے
خصوصی دُعا حافظ ملک محمد صدیق پتھروی۔امام و خطیب جامع مسجد غوثیہ ھذا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں شبِ توبہ۔ محفل شبِ برات۔شعبان المعظم کی پندرہویں شب اہتمام کیا گیا ہے،تشریف لا کر ثواب دارین حاصل کریں۔
Address
Jamia Masjid Ghausia
Gwinnerstraße 18 60388 Frankfurt am Main
