0

۔،۔ 9 فروری 2024 بروز اتوار صاجزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین القادری کا سیرت النبیﷺ پر خصوصی خطاب۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ 9 فروری 2024 بروز اتوار صاجزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین القادری کا سیرت النبیﷺ پر خصوصی خطاب۔ نذر حسین۔،۔

٭جگر گوشہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری (ڈاکٹر حسن محی الدین القادری چیئر مین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل 9 فروری 2024 بروز اتوار کو جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں تشریف لا رہے ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ سال باوُ نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ۔ منہاج القرآن انٹر نیشنل جرمنی فرینکفرٹ آپ کو اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہے کہ جگر گوشہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری (ڈاکٹر حسن محی الدین القادری چیئر مین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل 9 فروری 2024 بروز اتوار کو جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں تشریف لا رہے ہیں، ان کی کتاب دستور مدینہ (فلاحی ریاست کا تصور) کی رونمائی اور سیرت النبیﷺ اور معاشی اقدار پر خصوصی خطاب کریں گے۔ جرمنی بھر سے عاشقان رسول ﷺ تشریف لائیں گے آپ بھی آئیں اپنی فیملی کو بھی ساتھ لائیں۔ تقریب شام چار بجے شروع ہو گی۔تقریب کے اختتام پر لنگر محمدی بھی پیش کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں