0

۔،۔دو نیپالی نوجوانوں نے آن لائن فراڈ کے ذریعہ سے (نوے 90) دنوں میں شہریوں سے (ساٹھ 60) کروڑ روپے چرا لئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔دو نیپالی نوجوانوں نے آن لائن فراڈ کے ذریعہ سے (نوے 90) دنوں میں شہریوں سے (ساٹھ 60) کروڑ روپے چرا لئے۔ نذر حسین۔،۔

٭اتاراکھنڈ پولیس دو نیپالیوں کی تلاش میں سرگرم ہے جنہوں نے مینہ طور پر بھارت کے مختلف شہروں کے شہریوں سے تقریباََ (ساٹھ 60) کروڑ روپے ہتھیا لئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اتار کھنڈ/بنباسہ/نیپال/بنگلور۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اور بھارت کی مقامی میڈیا کے مطابق اتاراکھنڈ پولیس دو نیپالیوں کی تلاش میں سرگرم ہے جنہوں نے مینہ طور پر بھارت کے مختلف شہروں کے شہریوں سے تقریباََ (ساٹھ 60) کروڑ روپے ہتھیا لئے، پولیس ترجمان کے مطابق بنگلور کے ایک رہائشی سے (تین 3) کروڑ روپے مالیت کے سونے اور ہیرے کے زیورات چرائے تھے اور پیاس کیا جا رہا ہے کہ وہ ہند۔و۔نیپال سرحد کے قریب چھپے ہوئے ہیں۔ بنیاسہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اُو پرکاش شنگھ دانو نے میڈیا کو بتایا کہ نیپال سے تعلق رکھنے والے تین گھریلو ملازموں نے (چوبیس 24 اپریل) کو بنگلور میں ایک رام چندر کے گھر سے (تین 3) کروڑ روپے کے سونے اور ہیرے کے زیورات لوٹ لئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ان تینوں ملزمان میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ پوچھ گچھ کے دوران انکشاف کیا گیا کہ اس کے دو ساتھی ہندوسانی نیپالی سرحد پر اتارکھنڈ فرار ہو کر گئے ہیں۔ نیپال اور اتارکھنڈ پولیس دونوں ملزمان کی تلاش میں ہے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق بھارتی علاقہ گجرات کے دو نوجوانوں نے آن لائن نوکریاں، بھاری تنخواہ اور سرمایہ کاری کے ذریعہ بھاری منافع کا لالچ دے کر (دو 2 لاکھ پینتالیس 45) ہزار روپے ہتھیا لئے جبکہ ملزمان کا سب سے پہلا شکار ایک (انیس) سالہ طالب علم کرش بنا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ملزمان کے بینک اکاونٹس میں (1.1 کروڑ) روپے کی رقم موجود تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں