0

۔،۔ بین الاقوامی فلکیات کے مطابق پیر (گیارہ 11 مارچ) کو رمضان المبارک کا چاند آسانی سے عام آنکھ سے دیکھا جا سکے گا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ بین الاقوامی فلکیات کے مطابق پیر (گیارہ 11 مارچ) کو رمضان المبارک کا چاند آسانی سے عام آنکھ سے دیکھا جا سکے گا۔ نذر حسین۔،۔

٭بیشتر اسلامی ممالک میں (اتوار گیارہ 11 فروری 2024) کو شعبان کے مہینہ کا آغاز ہوا یا کیا گیا، اسی وجہ سے زیادہ تر اسلامی ممالک (اتوار دس 10 مارچ) کو رمضان المبارک کا آغاز کریں گے یا ارادہ رکھتے ہیں جبکہ چاند کا ملاپ اس دن (صبح نُو 09:00) بجے ہو گا۔اسلامی دنیا کے تقریباََ تمام خطوں میں غروب آفتاب کے بعد چاند طلوع نہیں ہو گا،جبکہ بین الاقوامی فلکیات کے مطابق پیر (گیارہ 11 مارچ) کو رمضان المبارک کا چاند آسانی سے عام آنکھ سے دیکھ اجا سکے گا، اس مناسبت سے مسلمان ممالک میں توقع کی جاتی ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ (منگل بارہ 12 مارچ) کو شروع ہو گا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/قاہرہ/مصر۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیشتر اسلامی ممالک میں (اتوار گیارہ 11 فروری 2024) کو شعبان کے مہینہ کا آغاز ہوا یا کیا گیا، اسی وجہ سے زیادہ تر اسلامی ممالک (اتوار دس 10 مارچ) کو رمضان المبارک کا آغاز کریں گے یا ارادہ رکھتے ہیں جبکہ چاند کا ملاپ اس دن (صبح نُو 09:00) بجے ہو گا۔اسلامی دنیا کے تقریباََ تمام خطوں میں غروب آفتاب کے بعد چاند طلوع نہیں ہو گا،جبکہ بین الاقوامی فلکیات کے مطابق پیر (گیارہ 11 مارچ) کو رمضان المبارک کا چاند آسانی سے عام آنکھ سے دیکھ اجا سکے گا، اس مناسبت سے مسلمان ممالک میں توقع کی جاتی ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ (منگل بارہ 12 مارچ) کو شروع ہو گا، اسلامی مرکز مصر(قاہرہ) نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ چاند کا مرکزی ملاپ (دس 10 مارچ بروز اتوار) کو پیش آئے گا، جس کا مطلب ہے کہ اس دن روئیت ہلال عرب اور اسلامی دنیا میں کہیں سے بھی ممکن نہیں، جبکہ امریکا کے کچھ حصّوں سے خاص طور پر مغربی حصوں سے دوربین کا استعمال کرتے ہوئے روئیت ہلال ممکن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں