0

۔،۔ فرینکفرٹ اور ارد گرد کے علاقوں میں نماز عید الاضحی کے اوقات۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ اور ارد گرد کے علاقوں میں نماز عید الاضحی کے اوقات۔ نذر حسین۔،۔

٭پورے یورپ جبکہ خصوصی طور پر جرمنی بھر میں نماز عید الاضحی(2024۔ ذوالحجہ ۱۴۴۵ ہجری) مورخہ 16 جون بروز اتوار ادا کی جائے گی،٭ فرینکفرٹ اور ارد گرد کے علاقوں میں بھی نماز عید الاضحی پڑھی جای جائے گی٭انشا اللہ ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر نگرانی ٹیٹوس سال باوُ نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ میں (09:00) بجے اجتماعی نماز عید الاضحی ادا کی جائے گی٭
٭جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام ریڈروالڈ میں باقاعدہ طور پر عیدین کی تین نمازیں ٭سات07:00٭آٹھ 08:00٭نُو 09:00 بجے ادا کی جائیں گی٭
٭مسجد بلال آشافن برگ میں نماز عید الاضحی 08:30 بجے ادا کی جائے گی٭
٭جماعت اہل سنت من ہائیم میں نماز عید الاضحی 08:30 بجے ادا کی جائے گی٭
٭ادارہ پاک دارالسلام فرینکفرٹ میونچنر اسٹراسے میں بھی ٭07:00 ٭08:00٭08:45٭اور 09:30 بجے نماز عید الاضحی ادا کی جائے گی٭
٭جامع مدینۃ الرسول برسلز بلجیئم میں نماز عید الاضحی 09:00 بجے ادا کی جائے گی٭٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ جرمنی بھر سے ہمیں جو اشتہار موصول ہوئے ہیں یا ہوں گے ان کو آپ ہماری سائیڈ پر فالو کر سکتے ہیں تا کہ آپ کے لئے نماز عید ادا کرنے کی آسانی ہو۔ نیچے دی گئی مساجد جن میں نماز عید الاضحی ادا کی جائے گی۔٭انشا اللہ ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر نگرانی ٹیٹوس سال باوُ نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ میں (09:00) بجے اجتماعی نماز عید الاضحی ادا کی جائے گی٭
٭جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام ریڈروالڈ میں باقاعدہ طور پر عیدین کی تین نمازیں ٭سات07:00٭آٹھ 08:00٭نُو 09:00 بجے ادا کی جائیں گی٭
٭مسجد بلال آشافن برگ میں نماز عید الاضحی 08:30 بجے ادا کی جائے گی٭
٭جماعت اہل سنت من ہائیم میں نماز عید الاضحی 08:30 بجے ادا کی جائے گی٭
٭ادارہ پاک دارالسلام فرینکفرٹ میونچنر اسٹراسے میں بھی ٭07:00 ٭08:00٭08:45٭اور 09:30 بجے نماز عید الاضحی ادا کی جائے گی٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں