،۔ ایک بار پھر نا معلوم مجرموں نے(سٹوہر۔ ڈیپ ہولز ضلع) کے ایک بینک میں محفوظ ڈیپازٹ بکس لوٹ لئے۔ نذر حسین۔،۔ 0

،۔ ایک بار پھر نا معلوم مجرموں نے(سٹوہر۔ ڈیپ ہولز ضلع) کے ایک بینک میں محفوظ ڈیپازٹ بکس لوٹ لئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

،

۔ ایک بار پھر نا معلوم مجرموں نے(سٹوہر۔ ڈیپ ہولز ضلع) کے ایک بینک میں محفوظ ڈیپازٹ بکس لوٹ لئے۔ نذر حسین۔،۔

٭ (سٹوہر۔ ڈیپ ہولز ضلع) Stuhr (Landkreis Diepholz). میں ایک بار پھر نا معلوم مجرموں نے(سٹوہر۔ ڈیپ ہولز ضلع) کے ایک بینک میں محفوظ ڈیپازٹ بکس لوٹ لئے، جنوری کے آخر میں نامعلوم افراد نے۔ول ہیمز ہافن۔ میں ایک بینک کے محفوظ ڈیپازٹ باکس لوٹ لئے تھے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سٹوہر۔ ڈیپ ہولز ضلع/وِل ہیلم ہافن/گیلزن کرشن۔ گذشتہ سال دسمبر میں پیشہ ورانہ مجرموں نے باقاعدہ طور پر منصوبہ بندی کے تحت /گیلزن کرشن کے بینک سے تقریباََ تین ہزار سے زیادہ محفوظ ڈیپازٹ باکسز کو تورڑ کر لاکھوں یورو لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پیش ور ڈاکووں نے ملحقہ پارکنگ گیراج کے ذریعہ بینک میں رسائی حاصل کی، پھر والٹ کی دیوار میں ایک بڑا سوراخ کیا اور ڈاکہ کے بعد اعلی طاقت ور گاڑی میں (سُو ملین یورو) کے قریب رقم لے کر فرار ہو گئے۔ پولیس ہزاروں ثبوت لئے ڈاکووں کا تعاقب کر رہی ہے، لیکن مجرموں کی پیشہ ورانہ منصوبہ بندی کی وجہ سے پولیس کو تفتیش میں مشکل پیدا ہو رہی ہے۔ (سٹوہر۔ ڈیپ ہولز ضلع) Stuhr (Landkreis Diepholz). میں ایک بار پھر نا معلوم مجرموں نے(سٹوہر۔ ڈیپ ہولز ضلع) کے ایک بینک میں محفوظ ڈیپازٹ بکس لوٹ لئے،مجرموں نے جمعہ کے روز بینک کے وقفہ کے دوران روشنی اور ہوا کے لئے بنائے گئے پائپوں کے ذریعے تہہ خانے تک رسائی حاضصل کی، وہاں موجود کھڑکی کو کھولا اور بینک کے محفوظ علاقہ میں ڈیپازٹ بکس تک پہنچنے کے لئے کئی دروازے توڑ دیئے۔مجرموں نے تہہ خانے میں خاص قسم کا اسپرے استعمال کیا جس کی وجہ سے بینک ملازمین کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی اور متلی کی شکایت ہوئی، ممکنہ طور پر یہ اسپرے ثبوتوں کو ختم کرنے کے لئے استعمالاستعمال کی گئی تھی، مجرموں کا تاحال کوئی سراغ نہیں ملا، ابتدائی عینی شاہدین کی رپورٹوں کیمطابق نیلے رنگ کے لباس میں تین مردوں کو دوپہر کے قریب بینک کے سامنے سے ایک کالی گلف کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ واضح رہے یہ تیسری بڑی ڈکیتی تھی۔

Stuhr (Landkreis Diepholz).

Gelsenkirchen

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں