۔،۔ فرینکفرٹ ہیڈرن ہائیم کے علاقہ میں (ساٹھ 60) سالہ شخص نے  خاتون کو ہٹلر سیلوٹ کیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ فرینکفرٹ ہیڈرن ہائیم کے علاقہ میں (ساٹھ 60) سالہ شخص نے خاتون کو ہٹلر سیلوٹ کیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ ہیڈرن ہائیم کے علاقہ میں (ساٹھ 60) سالہ شخص نے خاتون کو ہٹلر سیلوٹ کیا۔ نذر حسین۔،۔

٭جرمنی میں ہٹلر سیلوٹ ممنوع ہے اس کے باوجود ساٹھ سالہ شخص نے ایک خاتون کو ہٹلر سیلوٹ کیا جسے اپنے اعمال پر مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنا پڑا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ہیڈرن ہائیم۔ مقامی پولیس کی رپورٹ کے مطابق جمعّہ کے دن صبح (دس بجے) کے قریب ایک ساٹھ سالہ شخص نے ہیڈرن ہائیم کے علاقہ میں سڑک پر (چونتیس سالہ) خاتون سے رابطہ کیا، چند الفاظ کے بعد اس نے خاتون کو نام نہاد ہٹلر سیلوٹ دیا اور پھر چلا گیا، اس واقعہ کے فوراََ بعد پولیس افسران نے مشتبہ افراد کی شناخت کی اور اس کے گھر تک پہنچ گئے، اب ساٹھ سالہ شخص کو اپنے اعمال کے لئے مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ واضح رہے اگر آپ جرمنی میں کسی کو بڑی انگلی بھی دکھاتے ہیں تو اس پر آپ کو تین ہزار سے پانچ ہزار تک جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں