۔،۔ مورخہ 16نومبر بروز اتوار دوپہر دو بجے محفل ختم چہلم برائے ایصال ثواب ٭مرحوم و مغفور محمد جاوید اقبال بھٹی٭ کا اہتمام کیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ مورخہ 16نومبر بروز اتوار دوپہر دو بجے محفل ختم چہلم برائے ایصال ثواب ٭مرحوم و مغفور محمد جاوید اقبال بھٹی٭ کا اہتمام کیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ مورخہ 16نومبر بروز اتوار دوپہر دو بجے محفل ختم چہلم برائے ایصال ثواب ٭مرحوم و مغفور محمد جاوید اقبال بھٹی٭ کا اہتمام کیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

٭اس پروگرام کا انعقاد مرحوم و مغفور محمد جاوید اقبال بھٹی کی فیملی اور مخلص دوستوں جس میں خصوصی طور پر ڈاکٹر ظفر اقبال نوری کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سٹٹگارٹ۔ تین اکتوبر کو محمد جاوید اقبال بھٹی امریکا کی چھٹیوں کے درمیان ان جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے، اسی سلسلے میں ٭ مورخہ 16نومبر بروز اتوار دوپہر دو بجے محفل ختم چہلم برائے ایصال ثواب ٭مرحوم و مغفور محمد جاوید اقبال بھٹی٭ کا اہتمام کیا جائے گا٭ثواب دارین حاصل کرنے کے لئے تمام دوست و احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے، اللہ کریم ٭مرحوم و مغفور محمد جاوید اقبال بھٹی٭ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے، اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور ان کی تمام آنے والی منزلیں آسان فرمائے (آمین)اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔

 

Address:-٭Jama Masjid Almadina Stuttgart٭Spreuergasse 37 70372 Stuttgart

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں