۔،۔ اِنَا لّلہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔حاجی محمد نواز گجر آف کوٹلی شاہ جہانیاں کی وفات پر اظہار افسوس۔ نذر حسین۔،۔
٭شان پاکستان جرمنی اور پاکستان جرمن پریس کلب کے عہدہ داران حاجی محمد نواز گجر آف کوٹلی شاہ جہانیاں کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہیں جو چوہدری امتیاز احمد گجر کوٹلی شاہ جہانیاں کے بڑے بھائی ہیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کوٹلی شاہ جہانیاں۔ چوہدری امتیاز احمد گجر کوٹلی شاہ جہانیاں جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، سیاسی، سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیت کے مالک ہیں ان کے بڑے بھائی حاجی محمد نواز گجر آف کوٹلی شاہ جہانیاں قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں،شان پاکستان جرمنی اور پاکستان جرمن پریس کلب کے عہدہ داران اور خصوصی طور پر نذر حسین چوہدری امتیاز احمد گجر سے اظہار افسوس کرتے ہیں، ہماری دُعا ہے کہ اللہ کریم ان کے آنے والے تمام مراحلوں میں آسانیاں فرمائیں اور مرحوم کے درجات میں بلندیاں عطاء فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، صبر تمام اعمال سے افضل ہے۔اِنَّمَا یُوفَّی الصّبِرُونَ اَجرَ ھُم بِغَیرِ حِسَابِِ صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب ملے گا۔