۔،۔ آصف علی زرداری نے ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر کو نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کی تکمیل پر سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ آصف علی زرداری نے ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر کو نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کی تکمیل پر سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ آصف علی زرداری نے ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر کو نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کی تکمیل پر سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ نذر حسین۔،۔

٭ ڈاکٹر آف فیلاسوف ٭تمغہ خدمت اور ستائیسویں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ پر ایک اور سرٹیفکیٹ ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر کو صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیش کیا ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/پاکستان/اسلام آباد۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر۔ چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ EU Pak Friendship Federation Europe, کو ستائیسویں 27 ویں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ National Security Workshop (NSW) at ISSRA, Islamabad کی تکمیل پر سرٹیفکیٹ پیش کیاو جو ستائیس27 اکتوبرسے اٹھائیس 28 نومبر 2025 تک اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالیسس (ISSRA) میں منعقد ہوئی، ورکشاپ کے دوران ڈاکٹر لوہسر نے صوبائی دارلحکومتوں ٭ کوئٹہ٭کراچی اور لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے NSW-27 کے سلسلہ میں جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے بھی ملاقات کی۔ ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر نے National Security Workshop (NSW) at ISSRA, کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ستائیسویں 27 ویں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ نے شرکاء کوانتہائی مفید علم اور تجربہ فراہم کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں