۔،۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ عید الاضحی کے موقع پر بند رہے گا۔ نذر حسین۔،۔
٭عید الاضحی کے موقع پر جمعّہ 6 جون سے پیر9 جون تک۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ تمام کونسلر سروسز کے لئے بند رہے گا ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ عید الاضحی کے موقع پر جمعّہ 6 جون سے پیر9 جون تک۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ تمام کونسلر سروسز کے لئے بند رہے گا، قونصلر سے متعلق ایمرجنسی کی صورت میں براہ کرم ہم سے مندرجہ ذیل ٹیلی فون نمبر پر واٹس اپ میسج کے ذریعہ رابطہ کریں۔
Telephone No +49 152 18555 746