،۔جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف میں اونچاس49 سالہ  خاتون شدید زخمی سولہ سالہ نوجوان گرفتار۔ نذر حسین۔،۔ 0

،۔جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف میں اونچاس49 سالہ خاتون شدید زخمی سولہ سالہ نوجوان گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

،

۔جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف میں اونچاس49 سالہ خاتون شدید زخمی سولہ سالہ نوجوان گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

٭راتھر کراسویگ ایک اپارٹمنٹ میں جسمانی جھگڑا اونچاس سالہ خاتونشدید زخمی اسپتال منتقل جبکہ سولہ سالہ ملزم گرفتار، ابتدائی طور پر واقعہ کے حالات واضح نہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ڈوسلڈورف۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف میں پیش آیا، پولیس کے مطابق ایک گواہ نے دوپہر کے وقت ایمرجنسی سروسز کو فون پر اطلاع دی کہ راتھر کراسویگ ایک اپارٹمنٹ میں جسمانی جھگڑا ہوا ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا جبکہ ایک سولہ سالہ نوجوان کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا، خاتون انتہائی نگہداشت میں داخل ہے، پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر پولیس کچھ نہیں بتا سکتی، ڈوسلڈورف پولیس اور پبلک سراسیکیوٹر کا دفتر تفتیش کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں