۔،۔ 19 اکتوبر بروز اتوار دوپہر (13:30) بجے سالانہ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔۔،۔ آپ کے شہر فرینکفرٹ میں بغداد سے سجادہ نشین دربار غوث اعظم الشیخ السید ہاشم الدین الگیلانی تشریف لا رہے ہیں۔،۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ 19 اکتوبر بروز اتوار دوپہر (13:30) بجے سالانہ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔۔،۔ آپ کے شہر فرینکفرٹ میں بغداد سے سجادہ نشین دربار غوث اعظم الشیخ السید ہاشم الدین الگیلانی تشریف لا رہے ہیں۔،۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ 19 اکتوبر بروز اتوار دوپہر (13:30) بجے سالانہ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔۔،۔ آپ کے شہر فرینکفرٹ میں بغداد سے سجادہ نشین دربار غوث اعظم الشیخ السید ہاشم الدین الگیلانی تشریف لا رہے ہیں۔،۔ نذر حسین۔،۔

٭عالمی مبلغ اسلام،نامور مذہبی سکالر صاجزادہ پیر سید حسنات احمد بخاری۔چیئرمین الحسنات ٹرسٹ انٹرنیشنل۔ بلجیئم۔٭شہزادہ غوث الوری سید السادات شیخ المشائخ حضور شیخ السید ہاشم الگیلانی۔سجادہ نشین دربار غوث اعظم بغداد٭مذہبی سکالر حضرت علامہ پیر سید ظفراللہ شاہ۔برطانیہ۔ ٭سکالر۔پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد۔امریکا۔٭حضرت علامہ پروفیسر مسعود اختر ہزاروی۔ ڈائریکٹر الحرا ایجو کیشنل کلچرل سینٹر لوٹن۔برطانیہ۔ ٭حضرت علامہ قاری ضمیر احمد قادری۔ برطانیہ۔ اور جرمنی بھر سے نعت خواں حضرات تشریف لا رہے ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بلجیئم/بغداد/برطانیہ/امریکا۔ اللہ اور اس کے آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ختم نبوت پر ایمان رکھنے والے توحید سنت کے علمبردارو، صحابہ اکرام کے غلاموں، اہل بیت کے حقدارو آپ کے پاس عالمی مبلغ اسلام،نامور مذہبی سکالر صاجزادہ پیر سید حسنات احمد بخاری۔چیئرمین الحسنات ٹرسٹ انٹرنیشنل۔ بلجیئم۔٭شہزادہ غوث الوری سید السادات شیخ المشائخ حضور شیخ السید ہاشم الگیلانی۔سجادہ نشین دربار غوث اعظم بغداد٭مذہبی سکالر حضرت علامہ پیر سید ظفراللہ شاہ۔برطانیہ۔ ٭سکالر۔پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد۔امریکا۔٭حضرت علامہ پروفیسر مسعود اختر ہزاروی۔ ڈائریکٹر الحرا ایجو کیشنل کلچرل سینٹر لوٹن۔برطانیہ۔ ٭حضرت علامہ قاری ضمیر احمد قادری۔ برطانیہ۔، نہایت ہی سعادت مند ثنا خوان رسول عربی ﷺ بھی تشریف لا رہے ہیں۔ ایسا موقع آپ کو کہاں ملے گا کہ مبلغ اسلام آپ کے پاس آ رہے ہیں۔خود بھی تشریف لائیں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں