۔،۔ فرینکفرٹ سٹی میں ایک شخص نے ہٹلر کی سلامی کی فوراََ گرفتاری۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ فرینکفرٹ سٹی میں ایک شخص نے ہٹلر کی سلامی کی فوراََ گرفتاری۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ سٹی میں ایک شخص نے ہٹلر کی سلامی کی فوراََ گرفتاری۔ نذر حسین۔،۔

٭جمعرات کو ایک اڑتیس سالہ شخص نے ہٹلر سلامی پیش کی،اس کے فوراََ بعد اسے موقع پر گرفتار کر لیا گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/شاپنگ مول۔ مقامی پولیس کے مطابق جمعرات کے دن فرینکفرٹ کے شاپنگ مول پر ایک اڑتیس سالہ شخص نے بازار میں کھڑے ہو کر ہٹلر کی سلامی پیش کی اور (ہر ہٹلر) بھی کہا اس کا یہ کہنا تھا کہ کچھ ہی دیر بعد اسے گرفتار کر لیا گیا، رپورٹ کے مطابق شام (سات بجے) کے قریبیہ شخص ایک ریلی سے نمودار ہوا اور ہٹلر کی سلامی دے کر سب کو اپنی طرف متوجہ کیا، ریلی کے ساتھ حفاظتی پولیس افسران نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے اسے موقع پر گرفتار کر کے تھانہ لے گئے، فوجداری شکایت درج کرنے کے بعد اس کے نشے کی وجہ سے اسے رہا کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں