0

۔،۔فرانس میں دیواروں پر یہودی نشان ٭نجمہ داوُد٭کا جگہ جگہ دیواروں پر پینٹ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔فرانس میں دیواروں پر یہودی نشان ٭نجمہ داوُد٭کا جگہ جگہ دیواروں پر پینٹ۔ نذر حسین۔،۔

٭چھ 6 کونوں والا ستارا یہودیوں کا مذہبی نشان مانا جاتا ہے جسے ٭نجمہ داوُد٭ کہا جاتا ہے،اسے اسرائیل نے اپنے جھنڈے کا بھی نمایاں حصّہ بنا رکھا ہے۔ابھی تک پیرس کی دیواروں پر کُل (ساٹھ 60) کی تعداد میں چھ کونے والے ستارے دیکھے گئے ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/فرانس/پیرس۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں تشویش بڑھتی دکھائی دی جا رہی ہے کیونکہ چھ 6 کونوں والا ستارا یہودیوں کا مذہبی نشان مانا جاتا ہے جسے ٭نجمہ داوُد٭ کہا جاتا ہے،اسے اسرائیل نے اپنے جھنڈے کا بھی نمایاں حصّہ بنا رکھا ہے۔ابھی تک پیرس کی دیواروں پر کُل (ساٹھ 60) کی تعداد میں چھ کونے والے ستارے دیکھے گئے ہیں ٭واضح رہے چھ کونوں والے یہودی ستاروں کی فرانس میں پرانی یادیں خوفناکی کا پہلو رکھتی ہیں جبکہ (سات اکتوبر) کے بعد جس طرح یورپی ملکوں بشمول فرانس میں احتجاج سامنے آیا ہے پیرس میں اس وجہ سے دن بدن تشویش بڑھتی دکھئی دے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق (اکتیس اکتوبر) کو اسی طرح کے واقعے کی اطلاع پیرس سے دور دراز علاقوں میں بھی ٭نجمہ داوُد٭ کا دیواروں پر پینٹ ملا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں