0

۔،۔ قونصلیٹ جنرل آف اسلامک ریپبلک آف پاکستان فرینکفرٹ (17 سے19 جون) تک بند رہے گا۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ قونصلیٹ جنرل آف اسلامک ریپبلک آف پاکستان فرینکفرٹ (17 سے19 جون) تک بند رہے گا۔نذر حسین۔،۔

٭عید الاضحی کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف اسلامک ریپبلک آف پاکستان فرینکفرٹ (17 سے19 جون2024) تک تمام قونصلر سروسز کے لئے بند رہے گا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ عید الاضحی کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف اسلامک ریپبلک آف پاکستان فرینکفرٹ (17 سے19 جون2024) تک تمام قونصلر سروسز کے لئے بند رہے گا، جبکہ ایمرجنسی کی صورت میں درج زیل ٹیلی فون نمبر(واٹس اپ) میسج کے ذریعے قونصلیٹ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے٭

+49 0152 18 555 746

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں