۔،۔ بروز جمعرات 12 فروری۔لوفتھانزہ Lufthansa  کا عملہ ہڑتال کا ارادہ رکھتا ہے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ بروز جمعرات 12 فروری۔لوفتھانزہ Lufthansa کا عملہ ہڑتال کا ارادہ رکھتا ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ بروز جمعرات 12 فروری۔لوفتھانزہ کا عملہ ہڑتال کا ارادہ رکھتا ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭جو لوگ جمعرات کو پرواز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں گراونڈ کیا جا سکتا ہے، فلائٹش لیٹ بھی ہو سکتی ہیں جبکہ فلائٹیں ملتوی بھی کی جا سکتی ہیں،جبکہ کارگو فلائٹس کی بھی منسوخی کی توقع ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ کمپنی کے ترجمان اور یونین کے مطابق بروز جمعرات 12 فروری۔لوفتھانزہ Lufthansa کا عملہ ہڑتال کا ارادہ رکھتا ہے۔جو لوگ جمعرات کو پرواز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں گراونڈ کیا جا سکتا ہے، فلائٹش لیٹ بھی ہو سکتی ہیں جبکہ فلائٹیں ملتوی بھی کی جا سکتی ہیں،جبکہ کارگو فلائٹس کی بھی منسوخی کی توقع ہے،ہڑتال کے پیچھے نئی کم لاگت کے ذیلی اداروں اور اجتماعی سودے بازی کے معاہدے پر تنازع ہے، Lufthansa لوفتھانزہ کی 100 ویں سالگرہ کے سال میں کارگو پروازیں بھی متاثر ہوں گیں، رکاوٹوں کی صیح حد ابتدائی طور پر معلوم نہیں تھی، کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ وہ یونین سے مزید تفصیلی معلومات کا انتظار کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ہڑتال کی کال (پائلٹس یونین۔ ویرینی گنگ کاک پٹ اور کیبن کریو یونین (اُوفو)نے دی تھی۔ سرکاری طور پر، پائلٹ کمپنی اور عبوری پنشن میں زیادہ ااجرت کی شراکت کے لئے ہڑتال کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں