
۔،۔ رمضان المبارک انشا اللہ بروز منگل بتاریخ 18 فروری 2026 کو شروع ہو رہا ہے۔ نذر حسین۔،۔
٭کل بروز منگل بتاریخ 18 فروری 2026 کو یورپ، سعودی عرب میں بھی رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہو گا کیونکہ رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔رمضان مبارک٭آج بروز منگل نماز تراویح کا اہتمام کیا جائے گا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/متحدہ عرب امارات۔ کل بروز منگل بتاریخ 18 فروری 2026 کو یورپ، سعودی عرب میں بھی رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہو گا کیونکہ رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔رمضان مبارک٭آج بروز منگل جرمنی کی تمام مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام کیا جائے گا۔ ادارہ پاک دارالسلام فرینکفرٹ، جامع مسجد غوثیہ ریڈر والڈ، مسجد توحید آفن باخ میں بھی نماز تراویح کا اہتمام کیا جائے گا ہمیشہ کی طرح نماز تراویح میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت فرمائیں، خطیب و امام مسجد بلال آشافن برگ عبد اللطیف چشتی الازہری کا فرمانا ہے کہ تمام نمازیں باجماعت پڑھنے کا ضرور اہتمام کریں، اللہ تعالی ہم سب کو اس بابرکت مہینہ کی قدر کرنے، زیادہ سے زیادہ باجماعتعبادت کرنے اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے۔شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ اور پاکستان جرمن پریس کلب کی طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک۔٭ مساجد کے ٹائم ٹیبل برائے سحری و افتاری ٭






