۔،۔ آسٹریلوی ٹی وی رپورٹر ڈانیکا میسن اولمپکس رپورٹر نے معافی مانگ لی۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ آسٹریلوی ٹی وی رپورٹر ڈانیکا میسن اولمپکس رپورٹر نے معافی مانگ لی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ آسٹریلوی ٹی وی رپورٹر ڈانیکا میسن اولمپکس رپورٹر نے معافی مانگ لی۔ نذر حسین۔،۔

٭ آسٹریلوی ٹی وی رپورٹر ڈانیکا میسن اولمپکس رپورٹر نے(لیوگنو) سے براہ راست نشریات کے دوران(توتلی) زبان میں دھندلے الفاظ اور اطالوی کافی کی قیمتوں سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کے بعد اس نے اعتراف کر لیا کہ وہ نشے میں تھی۔اس کا کہنا تھا کہ یہ شراب تھی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اٹلی/لیوگنو۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اولمپکس رپورٹر نے اولمپکس سے براہ راست نشریات کے دوران نشے کی حالت میں اپنے الفاظ کو دھندلا دیا، ٹی وی رپورٹر ڈانیکا میسن نے آسٹریلیائی ٹیلی ویثرن پر الکحل کی وجہ سے ہونے والی غلطی پر معذرت کی ہے۔جبکہ میسن کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پینا چاہیئے تھا اور یقینی طور پر ان حالات میں نہیں، سردی ہے، ہم اونچائی پر ہیں، اور حقیقت یہ ہے کہ میں نے رات کا کھانا نہیں کھیا تھا۔سٹوڈیو کے میزبان کارل سٹیفانووک نے ابتدائی طور پر اپنے ساتھی آزوپارڈی کو، دھندلی نشریات کے فوراََ بعد بتایا کہ رپورٹر کی دھندلی باتیں شاید لیوگنو میں جمتی سردی کی وجہ سے ہوئی ہو جس سے میسن کے ہونٹوں کو متاثر کیا تھا لیکن یہ شراب تھی۔ میسن کے اعتراف کے بعد ایزو پارڈی نے کہا (ہمیں معلوم ہے ڈانیکا میسن تم کتنی محنت کرتی ہو، جبکہ کارل سٹیفانووک نے مزید کہا کہ تم بہترین رپورٹو ہو، دانیکا اس کی فکر نہ کرو، آگے بڑھتی رہو اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھو۔تم ایک لیجنڈ ہو)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں