
۔،۔ قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں مقامی قونصلر اسسٹنٹ کی آسامی خالی ہے۔ نذر حسین۔،۔
٭ قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں مقامی قونصلر اسسٹنٹ کی تلاش میں ہے(آسامی خالی ہے) اگر آپ اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں تو برائے مہربانی نیچے دی گئی (ای میل) پر اپنی تفصیلات بھیجیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں مقامی قونصلر اسسٹنٹ کی آسامی خالی ہے۔ قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں مقامی قونصلر اسسٹنٹ کی تلاش میں ہے(آسامی خالی ہے) اگر آپ اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں تو برائے مہربانی نیچے دی گئی (ای میل) پر اپنی تفصیلات بھیجیں۔اہلیت کی انفارمیشن منسلک ہے۔٭تسلیم شدہ یونیورسٹی سے مساوات کی بیچلر ڈگری٭درست ورک پرمٹ کے ساتھ جرمنی کا قانونی رہائشی٭عمر بائیس22 سے چالیس40 ٭ دفتری کام اور کسٹمر سروس میں دو سے پانچ سال کا تجربہ ٭جرمن اور انگریزی زبانوں میں روانی۔
