-،-ادارہ پاک دارالاسلام جرمنی کے زیرِ اہتمام “شہدائے کربلا کانفرنس” کا انعقاد-پیر سید حامد شاہ گجراتی-,- 0

-،-ادارہ پاک دارالاسلام جرمنی کے زیرِ اہتمام “شہدائے کربلا کانفرنس” کا انعقاد-پیر سید حامد شاہ گجراتی-,-

0Shares

-،-ادارہ پاک دارالاسلام جرمنی کے زیرِ اہتمام “شہدائے کربلا کانفرنس” کا انعقاد-پیر سید حامد شاہ گجراتی-,-

*شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد ادارہ پاکدارلاسلام فرینکفرٹ نے عاشورہ کے روز خصوصی طور پر کیا۔ خصوصی خطاب علامہ قاری فاضل الازہر یونیورسٹی / بھیرہ شریف محترم عبدالطیف چشتی الازہری(مرکزی راہنما پاسبان ختم نبوت/ ڈائریکٹر پاکدارلاسلام جرمنی) نے واقع کربلا کے واقعات اور مقاصد پر مفصل بیان کیا / نقابت کے فرائض پیر سید حامد شاہ گجراتی(مرکزی راہنما پاسبان ختم نبوت / جنرل سیکرٹری ادارہ پاک دارلاسلام جرمنی) نے انجام دئے *

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ -شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد ادارہ پاکدارلاسلام فرینکفرٹ نے عاشورہ کے روز خصوصی طور پر کیا۔ خصوصی خطاب علامہ قاری فاضل الازہر یونیورسٹی / بھیرہ شریف محترم عبدالطیف چشتی الازہری(مرکزی راہنما پاسبان ختم نبوت/ ڈائریکٹر پاکدارلاسلام جرمنی) نے واقع کربلا کے واقعات اور مقاصد پر مفصل بیان کیا / نقابت کے فرائض پیر سید حامد شاہ گجراتی(مرکزی راہنما پاسبان ختم نبوت / جنرل سیکرٹری ادارہ پاک دارلاسلام جرمنی) نے انجام دئے -تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری محمد عارف صاحب کو حاصل ہوا۔جبکہ جرمنی کے بے لوث اور عاشقانے مصطفٰی(ثناء خوان رسول صلی اللہ علیہ وسلم) علامہ صدیق مصطفائی/ علامہ فہد خان / پیر سید صفدر حسین شاہ/ پیر سید افضال شاہ/ رانا محمد آصف/ اعجاز چھٹہ/ زین العابدین/ چوہدری محمد عرفان کوئلہ/ چوہدری عامر جمنا/ ضیغم چوہدری/ ملک سرور / سید زبیر ترمزی/ محمد نواز چشتی / شبیر اعوان/ قاری علی شان سمیت بڑی تعداد میں ثناء خوان مصطفٰی نی نعت شریف اور منقبت پیش کرکے حاضرین کو زہنوں میں واقع کربلا کی اہمیت کو اجاگر کردیا۔محفل میں خصوصی طور پر چوہدری امتیاز احمد گجر/ چوہدری محمد وقار/ چوہدری محمد نواز/ چوہدری محمد الیاس/ چوہدری محمد طارق /چوہدری عبدالرحمن/ سید جمیل بھائی/ سید وامق شاہ/ سید راشد شاہ / سید عدیل اور عقیل شاہ/ حبیب قاضی اور فاروق بٹ صاحب,چوہدری محمد یونس سمیت کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ گرمی کی شدت اور ورکنگ ڈے ہونے کے باوجود مسجد کمیونٹی سے فل بھری ہوئی تھی۔ شہدائے کربلا کانفرنس میں حسینی لنگر میں خصوصی تعاون کرنے والے بھائیوں چوہدری محمد ارشد ڈوئی(ٹیسٹ آف پاکستان)/ چوہدری محمد وقار/ چوہدری محمد نواز/ چوہدری محمد عرفان کوئلہ) کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔آخر میں تمام شہدائے کربلا/ تمام مسلمانوں اور مسجد کے نمازیوں کے ایصال ثواب کی دعا اور تمام بیماروں کی صحت یابی اور یورپ کی نوجوان نسل کو صراط مستقیم پر چلنے کی دعا کی گئی۔ انتظامیہ (حاجی عدنان بٹ/ حاجی ملک قیصر/ ملک تبسم/ سید راشد شاہ / چوہدری محمد وقار) نے اپنے پیغام میں حاضرین کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں