اہم خبریں
۔،۔ تھائی پولیس نے نوجوان طلباء اور اساتذہ کو لے جانے والی بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ فرینکفرٹ بورن ہائیم کے علاقہ میں دو دھوکہ باز خاتون نے (بیاسی سالہ) بوڑھی کے زیورات چرا لئے۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ محبت کے اسکینڈل کا شکار (بتیس سالہ) خاتون سے نامعلوم شخص نے ہزاروں یورو ہتھیالئے۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ شام میں اسرائیلی حملوں کے دوران حسن نصر اللہ کا دامادہلاک۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ ڈنمارک کی وزیر اعظم کا کہنا کہ فلسطینی ریاست قائم کرنے کے لئے عالمی برادری طاقت کا استعمال کرے۔ نذر حسین۔،۔